Skip to main content

عشق میں ناکام کرونا وائرس کا شکار لڑکا لڑکی پر چھینک مار کر بھاگ گیا،افسوسناک خبر آگئی

عشق میں ناکام کرونا وائرس کا شکار لڑکا لڑکی پر چھینک مار کر بھاگ گیا،افسوسناک خبر آگئی

عشق میں ناکام کرونا وائرس کا شکار لڑکا لڑکی پر چھینک مار کر بھاگ گیا،افسوسناک خبر آگئی
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں عشق میں ناکام کرونا وائرس کا شکارلڑکا لڑکی پر چھینک کر بھاگ گیا۔بھارتی میڈ یا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ میں عشق میں ناکام کرونا وائرس کا شکار لڑکا لڑکی پر چھینک مار کر بھاگ گیا ۔لڑکی کا رو رو کر برا حال ہو گیا ،جس کے بعد لڑکی نے پولیس میں رپورٹ کی ۔بھارتی پولیس نے لڑکے کو پکڑنے کے لیے کارروائی شروع کردی ۔

Popular posts from this blog

how to make a homemade speakers from toilet paper

MIXING TOO MANY THINGS INTO SLIME SLIME SMOOTHIE MOST SATISFYING D...

How to make a paper Flower