Skip to main content

کورونا وائرس، ثانیہ مرزا نے یومیہ کمانے والوں کیلیے وہ کام شروع کردیا کہ جان کر آپ کو بھی خوشی ہوگی

کورونا وائرس، ثانیہ مرزا نے یومیہ کمانے والوں کیلیے وہ کام شروع کردیا کہ جان کر آپ کو بھی خوشی ہوگی

لاہور(ویب ڈیسک) ثانیہ مرزا نے یومیہ کمانے والوں کے لیے فنڈزجمع کرنے کی مہم شروع کر دی۔بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے مزدوروں کے لیے خوراک اور روزمرہ ضروریات کا اہتمام کرنے والی فلاحی تنظیم کو چندہ دینے کی اپیل کردی
اپنے ویڈیو پیغام میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ خوش قسمتی سے کورونا وائرس سے بچاﺅ کے لیے ہم گھروں میں بیٹھ کر بھی تمام سہولیات سے فائدہ اٹھانے کی اہلیت رکھتے ہیں، مگر ہمیں ان لوگوں کا بھی سوچنا چاہیے جن میں اتنی سکت نہیں،لاک ڈاﺅن کی وجہ سے لاکھوں لوگ اپنی فیملیز کو کھانا نہیں دے سکتے،ہمیں ان کے بارے میں سوچنا اور استطاعت کے مطابق مدد کرنی چاہیے۔

Popular posts from this blog

Pakistan Airforce Latest jobs 2019

Pakistan Airforce Latest jobs 2019 Today this page inform you the Pakistan Airforce Latest jobs 2019. Pakistan Airforce is looking to hire the calibre, hardworking and well-disciplined applicants for the following posts given. So if you are interested and you have the required Qualification or Experience for this job then apply as soon as possible and avail such a great opportunity. Advisor Civil Inspector # Title Detail 1 Job Location Islamabad  ,  Pakistan 2 Organization Pakistan Airforce 3 Qualification Relevant Specification 4 Application Form Not Available 5 Apply Online Not Available 6 Published Date 17 November, 2019 7 Last Date To Apply 02 December, 2019 8 Salary Range 30000.00-50000.00 (PKR) 9 Online Test Preparation Click Here And Prepare Past MCQs/Theoratical Papers Of This Job

’فیس بک کا پاکستان کے ساتھ معاہدہ طے ہوگیا‘

’فیس بک کا پاکستان کے ساتھ معاہدہ طے ہوگیا‘ کے ترجمان نے پاکستان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی تصدیق کردی۔کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ’فیس بک پاکستان میں کرونا وائرس کی درست معلومات کی فراہمی کے لیے کام کررہا ہے، اس حوالے سے حکام وزارتِ صحت سے براہ راست رابطے میں مکمل رابطے ہیں۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ فیس بک نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں پھیلنے والے کرونا وائرس کے حوالے سے باخبر رہنے کے لیے چار پہلوؤں پر توجہ مرکوز رکھی ہوئی ہے۔ اس ضمن میں وزارت قومی صحت پاکستان، عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف جیسے اداروں کے ساتھ مل کر حقائق کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے۔ فیس بک کا کہنا تھا کہ ’ہماری کوشش ہے کہ ہر شخص کے پاس کرونا سے متعلق درست معلومات پہنچے اور غلط یا بے بنیاد خبروں کا پھیلاؤ روکا جائے، اس کے ساتھ ہی امدادی کاوشوں، مقامی حکومتوں اور تاجروں کو بھی پلیٹ فارم کے ذریعے مدد فراہم کی جائے‘۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ وہ چھوٹے و بڑے پیمانے پر پاکستانی حکومت، علاقوں اور کاروباری افراد کے ساتھ کام کررہا ہے تاکہ اس مشکل وقت میں راستہ نکالنے کے لیے سب کو ڈیجیٹ...

Latest PPSC jobs

Latest PPSC jobs Punjab Public Service Commission PPSC Jobs in Lahore Pakistan Qualified and experienced candidates for the posts of Ziladars BPS-14 required urgently for Punjab Irrigation Department in Lahore through  Punjab Public Service Commission PPSC . # Title Detail 1 Date Posted April 18, 2020 2 Category Management Jobs 3 Newspaper Express 4 Education Bachelor 5 Location Lahore 6 Organization PPSC Punjab Public Service Commission 7 Job Industry Government Jobs ,  Management Jobs 8 Job Type Temporary 9 Job Experience 02 Years 10 Last Date September 19, 2020 11 Salary NA - 12 Address Official Website: Www.Ppsc.Gop.Pk