Skip to main content

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی،واپسی کیلئے مزید مہلت مل گئی

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی،واپسی کیلئے مزید مہلت مل گئی

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی، سعودی سول ایوی ایشن نے پاکستان ایئرلائن کو خصوصی رعائت دیتے ہوئے اٹھارہ مارچ تک پاکستانیوں کو واپس لے جانے کی کی اجازت دے دی۔
نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کے مطابق سی اے اے نے پی آئی اے کو جدہ اور مدینہ میں پروازلانے کی اجازت دے دی ہے۔سعودی حکومت کی رضامندی کے بعد اب پاکستان سے خالی جہاز جدہ اور مدینہ میں لینڈ کرسکیں گے جہاں سے وہ عمرہ زائرین اور مسافروں کو واپس لائیں گے۔
رپورٹ کے مطابق اٹھارہ مارچ تک کی مہلت ایئر مارشل ارشد ملک کی خصوصی کاوشوں کی بدولت ممکن ہوئی ہے۔
یادرہے سعودی ایوی ایشن نے پاکستان سمیت تمام ممالک کے مسافروں کو سعودی عرب سے واپس جانے کیلئے 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا۔دوسری جانب سعودی حکومت کی ہدایات کے تحت وہ افراد جو سعودی شہری ہیں یا اقامہ ویزہ رکھتے ہیںانہیں بھی 72گھنٹے دیئے گئے تھے جس میں وہ سعودی عرب کا سفر کر سکتے ہیں اور یہ مہلت اتوار 15 مارچ 2020 کی سہ پہر 3 بجے تک دی گئی۔

Popular posts from this blog

how to make a homemade speakers from toilet paper

How to make a paper Flower

University of Agriculture Faisalabad Jobs April 2020

University of Agriculture Faisalabad Jobs April 2020 Jobs in University of Agriculture Faisalabad which is published in the Daily News Paper on Thursday, April 23, 2020. Interested candidates can apply before deadline University of Agriculture Faisalabad Jobs April 2020 (75 Posts) University of Agriculture Faisalabad has advertised posts for Medical Officer, Women Medical Officer, Deputy Treasurer, Assistant Professor, Lecturer, Professor, Associate Professor, Accounts Officer, Engineer. This ad is published in Nawaiwaqt on Thursday 23 April 2020. Last Date is Wednesday 20 May 2020. Department University of Agriculture Faisalabad Newspaper Nawaiwaqt  Newspaper Posted Date 23 April 2020 Last Date 20 May 2020 Vacancies / Positions:- Get Jobs Notifications in Email (please confirm subscription in inbox)