Skip to main content

احتیاط صرف ان سے لازم نہیں جن میں کورونا کی علامات ہوں کیونکہ ۔ ۔ ۔ " سینئر صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

احتیاط صرف ان سے لازم نہیں جن میں کورونا کی علامات ہوں کیونکہ ۔ ۔ ۔ " سینئر صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان  آن لائن) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے مریض سامنےآنا شروع ہوگئے ہیں اور یہ تعداد اب بڑھ کر ایک ہزار ہوچکی ہے ، ایسے میں سینئر صحافی عمر چیمہ نے کہا ہے کہ بعض لوگوں میں علامات ظاہر نہیں ہوتیں، احتیاط صرف ان سے لازم نہیں جن میں کورونا کی علامات ہوں۔
انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا کہ " جیسے کل کہا تھا کہ 90 فیصد کورونا متاثرین ایسے ہیں جن میں وہ علامات نہیں ہیں، درج ذیل ٹویٹ( نیچے دیئے گئےخیبرپختونخواہ کے وزیرصحت تیمور خان جھگڑا کے ٹوئیٹ)  میں بھی یہی بات ہے کہ کورونا سے جو پہلا شخص فوت ہوا، اس سے اس گاوں کے 39 افراد کو وائرس منتقل ہوا لیکن بظاہر علامات ان میں کسی میں بھی نہیں لہذا احتیاط صرف ان سے لازم نہیں جن میں یہ علامات ہوں"۔
یاد رہے کہ مردان میں مزید 39 کورونا کے مریض سامنے آگئے ہیں اور صوبائی زیرصحت تیمو ر خان جھگڑا نے بتایا کہ مردان کی یونین کونسل منگا میں جہاں کورونا کی پاکستان میں پہلی موت ہوئی تھی اور لاک ڈائون کرلیاگیا تھا، وہاں 46 لوگوں کے ٹیسٹ کیے گئے تو ان میں سے 39 لوگوں کے ٹیسٹ مثبت آئے، چار سیمپل مسترد ہوئے ، ان تمام مریضوں میں بظاہر کوئی علامات نہیں تھیں۔

Popular posts from this blog

how to make a homemade speakers from toilet paper

How to make a paper Flower

University of Agriculture Faisalabad Jobs April 2020

University of Agriculture Faisalabad Jobs April 2020 Jobs in University of Agriculture Faisalabad which is published in the Daily News Paper on Thursday, April 23, 2020. Interested candidates can apply before deadline University of Agriculture Faisalabad Jobs April 2020 (75 Posts) University of Agriculture Faisalabad has advertised posts for Medical Officer, Women Medical Officer, Deputy Treasurer, Assistant Professor, Lecturer, Professor, Associate Professor, Accounts Officer, Engineer. This ad is published in Nawaiwaqt on Thursday 23 April 2020. Last Date is Wednesday 20 May 2020. Department University of Agriculture Faisalabad Newspaper Nawaiwaqt  Newspaper Posted Date 23 April 2020 Last Date 20 May 2020 Vacancies / Positions:- Get Jobs Notifications in Email (please confirm subscription in inbox)