Skip to main content

دنیا کورونا وائرس سے تنگ، لیکن ایسے لوگ بھی ہیں جو کچھ عرصے کے لیے دنیا سے ہی جارہے ہیں

دنیا کورونا وائرس سے تنگ، لیکن ایسے لوگ بھی ہیں جو کچھ عرصے کے لیے دنیا سے ہی جارہے ہیں

دنیا کورونا وائرس سے تنگ، لیکن ایسے لوگ بھی ہیں جو کچھ عرصے کے لیے دنیا سے ہی جارہے ہیںنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) پوری دنیا کورونا وائرس کے خوف میں مبتلا ہے لیکن کچھ لوگ ایسے ہیں جو کچھ عرصے کے لیے دنیا سے ہی جا رہے ہیں۔ ویب سائٹ arstechnica.com کے مطابق یہ لوگ امریکہ کے خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے خلاءنورد ہیں جو دنیا کو خدا حافظ کہہ کر خلاءمیں جانے کی تیاری پکڑ چکے ہیں۔ ان تمام خلاءنوردوں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور صحت مند قرار پانے پر انہیں خلاءمیں جانے کی اجازت ملی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس وقت ناسا کے دو خلاءباز جیسیکا میئر اور اینڈریو مورگن خلاءمیں موجود ہیں۔ ان کے ساتھ ایک روسی خلاباز اولیگ سکریپوشکا بھی موجود ہے۔ اب تین مزید خلاءباز روانہ ہورہے ہیں اور یہ 9اپریل کو ان کے پاس پہنچیں گے۔ ان تینوں میں ایک امریکی خلاءباز کرس کیسڈی ہے جبکہ دو روسی ہیں جن کے نام آئیان ویگنر اور اناتولی ایونشین ہیں۔ ان تینوں خلاءبازوں نے گزشتہ مہینہ روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب واقع سٹار سٹی میں ٹریننگ لیتے ہوئے گزارا ہے اور قازقستان سے یہ لوگ خلاءکا سفر شروع کریں گے۔

Popular posts from this blog

how to make a homemade speakers from toilet paper

How to make a paper Flower

University of Agriculture Faisalabad Jobs April 2020

University of Agriculture Faisalabad Jobs April 2020 Jobs in University of Agriculture Faisalabad which is published in the Daily News Paper on Thursday, April 23, 2020. Interested candidates can apply before deadline University of Agriculture Faisalabad Jobs April 2020 (75 Posts) University of Agriculture Faisalabad has advertised posts for Medical Officer, Women Medical Officer, Deputy Treasurer, Assistant Professor, Lecturer, Professor, Associate Professor, Accounts Officer, Engineer. This ad is published in Nawaiwaqt on Thursday 23 April 2020. Last Date is Wednesday 20 May 2020. Department University of Agriculture Faisalabad Newspaper Nawaiwaqt  Newspaper Posted Date 23 April 2020 Last Date 20 May 2020 Vacancies / Positions:- Get Jobs Notifications in Email (please confirm subscription in inbox)