Skip to main content

Posts

ضرورت پڑی تو تمام نجی ہسپتالوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیں گے" وفاقی وزیر نے اعلان کردیا

ضرورت پڑی تو تمام نجی ہسپتالوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیں گے" وفاقی وزیر نے اعلان کردیا راولپنڈی(ویب ڈیسک) وزیرریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم سے تمام میڈیا اور سیاستدانوں سے دوستی کرنے کا کہا ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کورونا بڑھ رہا ہے، راولپنڈی میں کورونا کے 196 متاثرہ مریض ہیں جب کہ 6 مریض یورالوجی اور 6 ریلوے ہسپتال میں وینٹیلیٹر پر ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں عوام کو بچانا ہے اس لیے راجا بازار میں سنیما توڑ کر ہسپتال میں شامل کر رہے ہیں، ضرورت پڑی تو تمام نجی ہسپتالوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیں گے۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں ریلوے کے مزدوروں نے 5 کروڑ سے زیادہ عطیہ کیا ہے لہٰذا سب لوگوں کو عمران خان کے فنڈ میں دل کھول کرعطیہ دینا چاہیے۔انہوں نے بتایا کہ 5 تاریخ سے ٹرین چلا رہے ہیں، کسی بھی جگہ ضرورت ہوئی تو موبائل ہسپتال کھڑا کردیں گے۔ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی مخالفین کو موجودہ حالات میں صلح کرلینی چاہیے اس لیے وزیراعظم سے کہا ہے تمام میڈیا اور سیاستدانوں سے دوستی کرلیں۔ ...

حکومت کاایک اور شعبے کی انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے آٹا چینی بحران کی رپورٹ پبلک کرنے کے بعد ایک اور شعبے کی انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کااعلان کیاہے۔ آج ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ نے پاور سیکٹر سے متعلق انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں تعمیراتی شعبے کو سیلز ٹیکس کی چھوٹ دینے کی منظوری دی گئی۔ پراپرٹی ڈیلرزپر عائد ٹیکس ختم کردیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے ریٹائرمنٹ کے بعد سرکاری رہائشگاہ سے متعلق پالیسی پر نظرثانی کی بھی منظوری دی، وقت سے پہلے ریٹائر ہونے والے ملازمین 6 ماہ سے زیادہ سرکاری رہائش استعمال نہیں کر سکیں گے۔کابینہ نے مسابقتی کمیشن کی تشکیل نو سے متعلق سفارشات کی بھی منظوری دے دی، وفاقی کابینہ نے اقلیتوں کے قومی کمیشن کی تشکیل نو کی بھی منظوری دی، کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی بھی توثیق کی۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائ...

FOOD AND YOUR MOOD: HOW WHAT YOU EAT DIRECTLY AFFECTS YOUR BRAIN

ARE YOU EATING TOO MUCH SALT ?

ARE YOU EATING TOO MUCH SALT ?

Latest PPSC jobs

Latest PPSC jobs Punjab Public Service Commission PPSC Jobs in Lahore Pakistan Qualified and experienced candidates for the posts of Ziladars BPS-14 required urgently for Punjab Irrigation Department in Lahore through  Punjab Public Service Commission PPSC . # Title Detail 1 Date Posted April 18, 2020 2 Category Management Jobs 3 Newspaper Express 4 Education Bachelor 5 Location Lahore 6 Organization PPSC Punjab Public Service Commission 7 Job Industry Government Jobs ,  Management Jobs 8 Job Type Temporary 9 Job Experience 02 Years 10 Last Date September 19, 2020 11 Salary NA - 12 Address Official Website: Www.Ppsc.Gop.Pk

Sanitary Worker

Sanitary Worker 8 hours ago Rs 30K a month Full–time Faisalabad Waste Management Company jobs in Lahore 2020 for the post of Sanitary Worker. These jobs are advertised in newspaper through and Paperpk Jobs (PaperPk.com / PaperAds.com) in Pakistan Experience Required : 0 Year Company Abbreviation : FWMC Qualification Required : Not Mentioned City of Job : Lahore Job Type : FULL_TIME Last Date to Apply : 4th September 2020 Skills Required : • Vast breadth of housekeeping and sanitation experience. • Excellent proficiency in food processing safety and sanitation principles and practices. • Superior and accurate record-keeping skills.