Skip to main content

’فیس بک کا پاکستان کے ساتھ معاہدہ طے ہوگیا‘

’فیس بک کا پاکستان کے ساتھ معاہدہ طے ہوگیا‘

’فیس بک کا پاکستان کے ساتھ معاہدہ طے ہوگیا‘

کے ترجمان نے پاکستان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی تصدیق کردی۔کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ’فیس بک پاکستان میں کرونا وائرس کی درست معلومات کی فراہمی کے لیے کام کررہا ہے، اس حوالے سے حکام وزارتِ صحت سے براہ راست رابطے میں مکمل رابطے ہیں۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ فیس بک نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں پھیلنے والے کرونا وائرس کے حوالے سے باخبر رہنے کے لیے چار پہلوؤں پر توجہ مرکوز رکھی ہوئی ہے۔ اس ضمن میں وزارت قومی صحت پاکستان، عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف جیسے اداروں کے ساتھ مل کر حقائق کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے۔
فیس بک کا کہنا تھا کہ ’ہماری کوشش ہے کہ ہر شخص کے پاس کرونا سے متعلق درست معلومات پہنچے اور غلط یا بے بنیاد خبروں کا پھیلاؤ روکا جائے، اس کے ساتھ ہی امدادی کاوشوں، مقامی حکومتوں اور تاجروں کو بھی پلیٹ فارم کے ذریعے مدد فراہم کی جائے‘۔
فیس بک کا کہنا ہے کہ وہ چھوٹے و بڑے پیمانے پر پاکستانی حکومت، علاقوں اور کاروباری افراد کے ساتھ کام کررہا ہے تاکہ اس مشکل وقت میں راستہ نکالنے کے لیے سب کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی طاقت سے لیس کیا جائے۔یاد رہے کہ فیس بک نے کرونا وائرس کے حوالے سے غلط خبروں کی حوصلہ شکنی کے لیے حال ہی میں اپنے پلیٹ فارم پر انفارمیشن سینٹر بھی متعارف کرایا جہاں لوگوں کو مستند معلومات فراہم کی جاتی ہے۔

Popular posts from this blog

How to make a paper Flower

how to make a homemade speakers from toilet paper

University of Agriculture Faisalabad Jobs April 2020

University of Agriculture Faisalabad Jobs April 2020 Jobs in University of Agriculture Faisalabad which is published in the Daily News Paper on Thursday, April 23, 2020. Interested candidates can apply before deadline University of Agriculture Faisalabad Jobs April 2020 (75 Posts) University of Agriculture Faisalabad has advertised posts for Medical Officer, Women Medical Officer, Deputy Treasurer, Assistant Professor, Lecturer, Professor, Associate Professor, Accounts Officer, Engineer. This ad is published in Nawaiwaqt on Thursday 23 April 2020. Last Date is Wednesday 20 May 2020. Department University of Agriculture Faisalabad Newspaper Nawaiwaqt  Newspaper Posted Date 23 April 2020 Last Date 20 May 2020 Vacancies / Positions:- Get Jobs Notifications in Email (please confirm subscription in inbox)