Skip to main content

Posts

Showing posts from 2020

University of Agriculture Faisalabad Jobs April 2020

University of Agriculture Faisalabad Jobs April 2020 Jobs in University of Agriculture Faisalabad which is published in the Daily News Paper on Thursday, April 23, 2020. Interested candidates can apply before deadline University of Agriculture Faisalabad Jobs April 2020 (75 Posts) University of Agriculture Faisalabad has advertised posts for Medical Officer, Women Medical Officer, Deputy Treasurer, Assistant Professor, Lecturer, Professor, Associate Professor, Accounts Officer, Engineer. This ad is published in Nawaiwaqt on Thursday 23 April 2020. Last Date is Wednesday 20 May 2020. Department University of Agriculture Faisalabad Newspaper Nawaiwaqt  Newspaper Posted Date 23 April 2020 Last Date 20 May 2020 Vacancies / Positions:- Get Jobs Notifications in Email (please confirm subscription in inbox)

Payroll Officer

Payroll Officer Rafhan Maize Products Company limited, Faisalabad, Pakistan, Ingredion Incorporated Gmbh Faisalabad TITLE: Payroll Officer LOCATION: Faisalabad, Pakistan Apply Here   Rafhan Maize is hiring Payroll Officer, responsible for processing payroll, remitting payroll taxes and government reporting as well as preparing monthly, quarterly and year-end payroll statements. Assist Manager Compensation & Benefits in the preparation of payroll for grade A and above. As a Payroll Officer, Your Responsibilities Will Include • Ensure all payroll transactions for grade A & above are processed timely and efficiently. • Collect, calculate, and enter data in order to maintain and update payroll information. • Compile summaries of earnings, taxes, deductions, leave, disability, and non-taxable salaries and reporting. • Determine payroll liabilities by calculating employee federal and state income tax, employer's social security, EOBI and any other legal li...

Chief Security Officer

Chief Security Officer Chief Security Officer Jobs  Private Chief Security Officer Sadaqat limited is looking for the services of dynamic, enthusiastic and energetic retired Army personnel for above mentioned post. Major/Captain from regular armed forces. Minimum 5 years’ experience in any manufacturing Industry preferably in Textile Industry. Age 50 to 52 but should be smart and physically fit. Candidates from Punjab/KP areas will be preferred. Handsome Salary package along with other fringe benefits like EOBI, Provident Fund, Health & Group life insurance, Annual Bonus, Leaves, Career Growth, Free Bachelor Accommodation and pick & drop will be offered to selected candidates.

Medical Latest Government Jobs in Faisalabad | 2020

Medical Latest Government Jobs in Faisalabad | 2020 Specialized Healthcare & Medical Education Department Faisalabad (+1 other) Job Description posted this job  Medical Latest Government Jobs in Faisalabad | Today Jobs   which was originally advertised by  Specialized Healthcare & Medical Education Department  in  Nation Newspaper  on  April 28, 2020 . The Vacancies are  Dean ,  announced for Faisalabad  and the last date to apply for this job is  May 5, 2020 . How to Apply: See the job ad below to for more details & apply. Click image to view ad in full size.

Consultant Doctor - Online Consultation

Consultant Doctor - Online Consultation All Cities ,  Pakistan Job Description Doc Aid - Your Online Doctor - A British MNC (Lam Aid Limited), is connecting and promoting Consultant Doctors, Specialist Doctors, Doctors, Dentists, Health Care Specialists from all over the world to provide healthcare services to  Patients   Worldwide  via Tele Consultation – Online Live Video Consultation Position:  Consultant Doctor – Specialist Doctor – Doctor for Tele-Consultation – Online Video Consultation MD/ MS/ Foreign Higher Degree in any specialization

Management Trainee Officer

Management Trainee Officer Bismillah Textile Faisalabad Bismillah Textiles is an export manufacture organization, offers career opportunities to fresh graduates. Our Management Trainee Officers (MTO’s) Program is not merely about hiring and grooming young graduates by capitalizing on their technical base developed at universities, rather, the quintessence of this program is to foster excellence in the young flag bearers and nurture future leaders. This equips them with the competency and confidence to take up greater professional responsibilities. Responsibilities Marketing & Merchandising (Made ups & Garments) Engineering Accounts & Finance Production, Planning & Control Quality Assurance & Control Human Resource Development Environment Health & Safety (EHS) Management Information System (MIS) http://bismillah.com.pk/management-trainee-officer/

Teacher required for online Chemistry/Biology/Maths/English/Physics

Teacher required for online Chemistry/Biology/Maths/English/Physics Part-time, Contract, Commission Rs 25,000 - Rs 75,000 a month Location:  Faisalabad or at Home (anywhere). Salary:  20,000 PKR to 50,000 PKR Teachers required for online teaching from home and Academy (located in Faisalabad). one-on-one and group classes will be handled by the teacher. Day and evening shift. home based job or office job Experienced candidate of online teaching will be preferred however candidates having good English communication skills may also apply. Excellent opportunity for students to work in night shift for those who are meeting their expenses themselves. Job Types: Part-time, Contract, Commission Salary: Rs25,000.00 to Rs75,000.00 /month

ضرورت پڑی تو تمام نجی ہسپتالوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیں گے" وفاقی وزیر نے اعلان کردیا

ضرورت پڑی تو تمام نجی ہسپتالوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیں گے" وفاقی وزیر نے اعلان کردیا راولپنڈی(ویب ڈیسک) وزیرریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم سے تمام میڈیا اور سیاستدانوں سے دوستی کرنے کا کہا ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کورونا بڑھ رہا ہے، راولپنڈی میں کورونا کے 196 متاثرہ مریض ہیں جب کہ 6 مریض یورالوجی اور 6 ریلوے ہسپتال میں وینٹیلیٹر پر ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں عوام کو بچانا ہے اس لیے راجا بازار میں سنیما توڑ کر ہسپتال میں شامل کر رہے ہیں، ضرورت پڑی تو تمام نجی ہسپتالوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیں گے۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں ریلوے کے مزدوروں نے 5 کروڑ سے زیادہ عطیہ کیا ہے لہٰذا سب لوگوں کو عمران خان کے فنڈ میں دل کھول کرعطیہ دینا چاہیے۔انہوں نے بتایا کہ 5 تاریخ سے ٹرین چلا رہے ہیں، کسی بھی جگہ ضرورت ہوئی تو موبائل ہسپتال کھڑا کردیں گے۔ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی مخالفین کو موجودہ حالات میں صلح کرلینی چاہیے اس لیے وزیراعظم سے کہا ہے تمام میڈیا اور سیاستدانوں سے دوستی کرلیں۔ ...

حکومت کاایک اور شعبے کی انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے آٹا چینی بحران کی رپورٹ پبلک کرنے کے بعد ایک اور شعبے کی انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کااعلان کیاہے۔ آج ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ نے پاور سیکٹر سے متعلق انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں تعمیراتی شعبے کو سیلز ٹیکس کی چھوٹ دینے کی منظوری دی گئی۔ پراپرٹی ڈیلرزپر عائد ٹیکس ختم کردیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے ریٹائرمنٹ کے بعد سرکاری رہائشگاہ سے متعلق پالیسی پر نظرثانی کی بھی منظوری دی، وقت سے پہلے ریٹائر ہونے والے ملازمین 6 ماہ سے زیادہ سرکاری رہائش استعمال نہیں کر سکیں گے۔کابینہ نے مسابقتی کمیشن کی تشکیل نو سے متعلق سفارشات کی بھی منظوری دے دی، وفاقی کابینہ نے اقلیتوں کے قومی کمیشن کی تشکیل نو کی بھی منظوری دی، کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی بھی توثیق کی۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائ...

FOOD AND YOUR MOOD: HOW WHAT YOU EAT DIRECTLY AFFECTS YOUR BRAIN

ARE YOU EATING TOO MUCH SALT ?

ARE YOU EATING TOO MUCH SALT ?

Latest PPSC jobs

Latest PPSC jobs Punjab Public Service Commission PPSC Jobs in Lahore Pakistan Qualified and experienced candidates for the posts of Ziladars BPS-14 required urgently for Punjab Irrigation Department in Lahore through  Punjab Public Service Commission PPSC . # Title Detail 1 Date Posted April 18, 2020 2 Category Management Jobs 3 Newspaper Express 4 Education Bachelor 5 Location Lahore 6 Organization PPSC Punjab Public Service Commission 7 Job Industry Government Jobs ,  Management Jobs 8 Job Type Temporary 9 Job Experience 02 Years 10 Last Date September 19, 2020 11 Salary NA - 12 Address Official Website: Www.Ppsc.Gop.Pk

Sanitary Worker

Sanitary Worker 8 hours ago Rs 30K a month Full–time Faisalabad Waste Management Company jobs in Lahore 2020 for the post of Sanitary Worker. These jobs are advertised in newspaper through and Paperpk Jobs (PaperPk.com / PaperAds.com) in Pakistan Experience Required : 0 Year Company Abbreviation : FWMC Qualification Required : Not Mentioned City of Job : Lahore Job Type : FULL_TIME Last Date to Apply : 4th September 2020 Skills Required : • Vast breadth of housekeeping and sanitation experience. • Excellent proficiency in food processing safety and sanitation principles and practices. • Superior and accurate record-keeping skills.

Security Guard Jobs

Security Guard Jobs Job Details Latest Govt Jobs in The University of Faisalabad Pakistan The University of Faisalabad urgently requires hardworking, motivated and experienced staff for the following vacant positions in Faisalabad, Punjab. Security Guards # Title Detail 1 Date Posted April 16, 2020 2 Category Security Jobs 3 Newspaper The Nation 4 Education Matric ,  Middle 5 Location Faisalabad 6 Organization The University Of Faisalabad 7 Job Industry Government Jobs ,  Security Jobs 8 Job Type Full Time 9 Job Experience NA 10 Last Date August 9, 2020 11 Salary NA - 12 Address Bhobrain Chowk, 9 KM Raiwind Road, Lahore Telephone: 0321-6437328 Official Website: Www.Tuf.Edu.Pk Download This Job Print This Job

The new iPhone SE 2020

’فیس بک کا پاکستان کے ساتھ معاہدہ طے ہوگیا‘

’فیس بک کا پاکستان کے ساتھ معاہدہ طے ہوگیا‘ کے ترجمان نے پاکستان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی تصدیق کردی۔کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ’فیس بک پاکستان میں کرونا وائرس کی درست معلومات کی فراہمی کے لیے کام کررہا ہے، اس حوالے سے حکام وزارتِ صحت سے براہ راست رابطے میں مکمل رابطے ہیں۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ فیس بک نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں پھیلنے والے کرونا وائرس کے حوالے سے باخبر رہنے کے لیے چار پہلوؤں پر توجہ مرکوز رکھی ہوئی ہے۔ اس ضمن میں وزارت قومی صحت پاکستان، عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف جیسے اداروں کے ساتھ مل کر حقائق کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے۔ فیس بک کا کہنا تھا کہ ’ہماری کوشش ہے کہ ہر شخص کے پاس کرونا سے متعلق درست معلومات پہنچے اور غلط یا بے بنیاد خبروں کا پھیلاؤ روکا جائے، اس کے ساتھ ہی امدادی کاوشوں، مقامی حکومتوں اور تاجروں کو بھی پلیٹ فارم کے ذریعے مدد فراہم کی جائے‘۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ وہ چھوٹے و بڑے پیمانے پر پاکستانی حکومت، علاقوں اور کاروباری افراد کے ساتھ کام کررہا ہے تاکہ اس مشکل وقت میں راستہ نکالنے کے لیے سب کو ڈیجیٹ...

آئندہ ماہ پٹرول کی قیمت کتنے روپے کم ہو سکتی ہے ؟ 10 یا 20 روپے نہیں بلکہ ۔۔پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر آ گئی

آئندہ ماہ پٹرول کی قیمت کتنے روپے کم ہو سکتی ہے ؟ 10 یا 20 روپے نہیں بلکہ ۔۔پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر آ گئی اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے اثرات دنیا کی معیشتوں پر بھی دکھائی دیئے اور یہ مسلسل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بھی متاثر کر رہاہے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ اگلے ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریبا 31 روپے تک کمی واقع ہو نے کا امکان ہے ۔ نجی اخبار جنگ نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ پٹرول کی قیمت میں 22 روپے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 31 روپے تک کمی کی جا سکتی ہے انڈسٹری ذرائع کا کہناہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کے سبب ملک میں بھی کمی کی جا سکتی ہے ۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ کچھ دن قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میںکمی کے باعث ملک میں بھی کمی ہو گی ۔ یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا وائرس کے پیش نظر ہونے والی مہنگائی اور حالات کو دیکھتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں کمی کرنے کا اعلان کیا تھا۔ یاد رہے کہ  کورونا وائرس نے اس...

بھارتی فورسز پر بھی کورونا وائرس کا حملہ،کتنے اہلکاروائرس کا شکار ہوئے خبرآگئی

بھارتی فورسز پر بھی کورونا وائرس کا حملہ،کتنے اہلکاروائرس کا شکار ہوئے خبرآگئی ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس نہ صرف عام عوام پر بلکہ تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کیلئے مصیبت بنا ہوا ہے۔ اس مرض کا شکار ہونے والوں میں بھارتی فورسز کے اہلکار بھی شامل ہیں۔  ممبئی شہر میں انڈین بحریہ کے 21 اہلکاروں میں کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہیں۔ بی بی سی کے مطابق بحریہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق ان میں 20 جہاز راں شامل ہیں جو ممبئی کے ساحل پر تعینات تھے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ان میں سے زیادہ تر میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں۔’ان سب کی نشاندہی ایک جہاز راں سے ہوئی ہے جس میں 7 اپریل کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔‘ یہ کہا جا رہا ہے کہ اس ایک جہاز راں کی وجہ سے باقی افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے۔ خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق اس دفتر میں تمام اہلکاروں کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے اور ایک لاک ڈاؤن جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ انڈین بحریہ کا کہنا ہے کہ وائرس بحری جہازوں کے عملے اور سب میرینز تک نہیں پہنچا۔ خیال رہے بھارتی محکمہ صحت کے ا...

بلوچستان میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)صبح سویرے بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق آج صبح سویرے بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4 اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیرزمین گہرائی 30 کلومیٹر تھی اورزلزلے کامرکز لسبیلہ سے 77کلومیٹر شمال کی جانب تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پرپر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

آج سے پہلے 1400 سال کے دوران کتنی مرتبہ اور کیوں حج روکا گیا؟ وہ بات جو بہت کم لوگوں کو معلوم ہے

آج سے پہلے 1400 سال کے دوران کتنی مرتبہ اور کیوں حج روکا گیا؟ وہ بات جو بہت کم لوگوں کو معلوم ہے آج سے پہلے 1400 سال کے دوران کتنی مرتبہ اور کیوں حج روکا گیا؟ وہ بات جو بہت کم لوگوں کو معلوم ہے https://youtu.be/Ti2_Ziha6Y0

اس پیسے سے ڈاکٹروں کی کٹس کیوں نہیں خریدی جارہی؟‘‘ کورونا ٹائیگر فورس کی وردیاں دیکھ کر پاکستانی سوشل میڈیا پر ہنگام

 اس پیسے سے ڈاکٹروں کی کٹس کیوں نہیں خریدی جارہی؟‘‘ کورونا ٹائیگر فورس کی وردیاں دیکھ کر پاکستانی سوشل میڈیا پر ہنگام اسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے کورونا سے نمٹنے کے لیے ممکنہ کرفیو  اور لوگوں کی دہلیز تک مدد پہنچانے کے لیے کوروناریلیف فنڈ کے قیام کے علاوہ کورونا ٹائیگر فورس کی تشکیل کا بھی اعلان کیا اور نوجوان اپنی رجسٹریشن بھی کروانےکے لیے پرجوش ہیں، اب اس فورس کی ممکنہ شرٹس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جن پر صارفین طنز کررہے ہیں کہ شرٹس پر پیسہ لگانےکی بجائے ڈاکٹروں کی کٹس اور دیگر طبی آلات وغیرہ خریدے جاسکتے تھے۔  ٹوئٹر پر فیصل پاشا نامی صارف نے تصاویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ ’’ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف حفاظتی کٹس نہ ہونے کی وجہ سے پلاسٹک کے شاپر پہن کر کام کررہے رہیں اور   فورس کے جوانوں کیلئے عوام کے ٹیکس کے پیسے سے یونیفارم تیار کئے جارہے ہیں ! یہ ہیں ترجیحات 

Corona Virus Ka Elaajh Nikal Aya

How to use Hand Sanitizer properly - Most Effective way to prevent COVID...

عشق میں ناکام کرونا وائرس کا شکار لڑکا لڑکی پر چھینک مار کر بھاگ گیا،افسوسناک خبر آگئی

عشق میں ناکام کرونا وائرس کا شکار لڑکا لڑکی پر چھینک مار کر بھاگ گیا،افسوسناک خبر آگئی نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں عشق میں ناکام کرونا وائرس کا شکارلڑکا لڑکی پر چھینک کر بھاگ گیا۔بھارتی میڈ یا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ میں عشق میں ناکام کرونا وائرس کا شکار لڑکا لڑکی پر چھینک مار کر بھاگ گیا ۔لڑکی کا رو رو کر برا حال ہو گیا ،جس کے بعد لڑکی نے پولیس میں رپورٹ کی ۔بھارتی پولیس نے لڑکے کو پکڑنے کے لیے کارروائی شروع کردی ۔

عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید کی کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی

عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید کی کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی کراچی(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکاروں ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کی کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی، دونوں نے خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے دعائوں کے لیے اپنے مداحوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق بیرون ملک سے واپس آنے والے معروف پاکستانی اداکاروں عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید کی کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے عدنان صدیقی نے کہا کہ ان دونوں کے ٹیسٹ کی رپورٹ آج رات موصول ہوگئی ہے۔ عدنان صدیقی کا کہنا تھا کہ ان کے کوویڈ 19 کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ منفی ہے، خدا کا شکر ہے۔اپنے ٹویٹ میں عدنان صدیقی نے لکھا کہ ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آنے کے باجود ہم مزید 10 روز آئسولیشن میں رہیں گے اور اس کے بعد اپنے گھر جائیں گے۔ انہوں نے مداحوں سے اپنے لیے کی جانے والی دعاو¿ں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ ہمایوں سعید نے بھی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ سے کلیئر ہوجانے کے باجود ہم احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا رہیں گے

ٹرانسپورٹ بند صنعتی سرگرمیاں محدود، لاک ڈاؤن سے کراچی اور لاہور کی فضائی آلودگی میں نمایاں کمی

ٹرانسپورٹ بند صنعتی سرگرمیاں محدود، لاک ڈاؤن سے کراچی اور لاہور کی فضائی آلودگی میں نمایاں کمی لاہور،کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے لاک ڈاؤن کا آج دوسرا روز ہے اور سڑکوں پر ٹریفک کم ہونے کی وجہ سے شہر کی فضا مزید بہتر ہوگئی ہے۔ائیر کوالٹی انڈیکس میں کراچی دوسرے ہی روز 42 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز کراچی کا نمبر دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں 27 واں تھا۔ماہر ماحولیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں ٹرانسپورٹ بند اور محدود صنعتی سرگرمیاں فضائی آلودگی میں کمی کی بڑی وجہ ہے۔کراچی میں نومبر 2019 میں ائیر کوالٹی انتہائی غیر صحتمند تھی اور فضا میں آلودگی کی شرح 227 تھی تاہم اب کراچی کی ائیر کوالٹی کئی ماہ بعد معتدل کی سطح پر آگئی ہے۔کراچی عام طور پر حساس لوگوں کیلئے غیرصحتمند کی سطح پر رہتا ہے اور کبھی کبھی ہر قسم کے لوگوں کیلئے بھی غیرصحتمند کی سطح پر چلا جاتا ہے۔ماہر ماحولیات کے مطابق لاہور کی ائیر کوالٹی میں بھی زبردست بہتری نظر آرہی ہے اور لاہور دنیا بھر کے شہروں میں ائیر کوالٹی انڈیکس میں 50 ویں نمبر پر چلا گیا ہے جبکہ لاہور کی فضا میں آلودگی کی شر...

کورونا وائرس، ثانیہ مرزا نے یومیہ کمانے والوں کیلیے وہ کام شروع کردیا کہ جان کر آپ کو بھی خوشی ہوگی

کورونا وائرس، ثانیہ مرزا نے یومیہ کمانے والوں کیلیے وہ کام شروع کردیا کہ جان کر آپ کو بھی خوشی ہوگی لاہور(ویب ڈیسک) ثانیہ مرزا نے یومیہ کمانے والوں کے لیے فنڈزجمع کرنے کی مہم شروع کر دی۔بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے مزدوروں کے لیے خوراک اور روزمرہ ضروریات کا اہتمام کرنے والی فلاحی تنظیم کو چندہ دینے کی اپیل کردی اپنے ویڈیو پیغام میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ خوش قسمتی سے کورونا وائرس سے بچاﺅ کے لیے ہم گھروں میں بیٹھ کر بھی تمام سہولیات سے فائدہ اٹھانے کی اہلیت رکھتے ہیں، مگر ہمیں ان لوگوں کا بھی سوچنا چاہیے جن میں اتنی سکت نہیں،لاک ڈاﺅن کی وجہ سے لاکھوں لوگ اپنی فیملیز کو کھانا نہیں دے سکتے،ہمیں ان کے بارے میں سوچنا اور استطاعت کے مطابق مدد کرنی چاہیے۔

دنیا کورونا وائرس سے تنگ، لیکن ایسے لوگ بھی ہیں جو کچھ عرصے کے لیے دنیا سے ہی جارہے ہیں

دنیا کورونا وائرس سے تنگ، لیکن ایسے لوگ بھی ہیں جو کچھ عرصے کے لیے دنیا سے ہی جارہے ہیں نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) پوری دنیا کورونا وائرس کے خوف میں مبتلا ہے لیکن کچھ لوگ ایسے ہیں جو کچھ عرصے کے لیے دنیا سے ہی جا رہے ہیں۔ ویب سائٹ arstechnica.com کے مطابق یہ لوگ امریکہ کے خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے خلاءنورد ہیں جو دنیا کو خدا حافظ کہہ کر خلاءمیں جانے کی تیاری پکڑ چکے ہیں۔ ان تمام خلاءنوردوں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور صحت مند قرار پانے پر انہیں خلاءمیں جانے کی اجازت ملی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس وقت ناسا کے دو خلاءباز جیسیکا میئر اور اینڈریو مورگن خلاءمیں موجود ہیں۔ ان کے ساتھ ایک روسی خلاباز اولیگ سکریپوشکا بھی موجود ہے۔ اب تین مزید خلاءباز روانہ ہورہے ہیں اور یہ 9اپریل کو ان کے پاس پہنچیں گے۔ ان تینوں میں ایک امریکی خلاءباز کرس کیسڈی ہے جبکہ دو روسی ہیں جن کے نام آئیان ویگنر اور اناتولی ایونشین ہیں۔ ان تینوں خلاءبازوں نے گزشتہ مہینہ روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب واقع سٹار سٹی میں ٹریننگ لیتے ہوئے گزارا ہے اور قازقستان سے یہ لوگ خلاءکا سفر شروع کریں گے۔

"اب کسی کے ساتھ ویڈیو نہیں بناؤں گی" ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ سے توبہ کس نےکروائی؟ صندل خٹک سے بھی تعلق ختم...

"اب کسی کے ساتھ ویڈیو نہیں بناؤں گی" ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ سے توبہ کس نےکروائی؟ صندل خٹک سے بھی تعلق ختم... "اب کسی کے ساتھ ویڈیو نہیں بناؤں گی" ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ سے توبہ کس نےکروائی؟ صندل خٹک سے بھی تعلق ختم...

احتیاط صرف ان سے لازم نہیں جن میں کورونا کی علامات ہوں کیونکہ ۔ ۔ ۔ " سینئر صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

احتیاط صرف ان سے لازم نہیں جن میں کورونا کی علامات ہوں کیونکہ ۔ ۔ ۔ " سینئر صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا اسلام آباد (ڈیلی پاکستان  آن لائن) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے مریض سامنےآنا شروع ہوگئے ہیں اور یہ تعداد اب بڑھ کر ایک ہزار ہوچکی ہے ، ایسے میں سینئر صحافی عمر چیمہ نے کہا ہے کہ بعض لوگوں میں علامات ظاہر نہیں ہوتیں، احتیاط صرف ان سے لازم نہیں جن میں کورونا کی علامات ہوں۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا کہ " جیسے کل کہا تھا کہ 90 فیصد کورونا متاثرین ایسے ہیں جن میں وہ علامات نہیں ہیں، درج ذیل ٹویٹ( نیچے دیئے گئےخیبرپختونخواہ کے وزیرصحت تیمور خان جھگڑا کے ٹوئیٹ)  میں بھی یہی بات ہے کہ کورونا سے جو پہلا شخص فوت ہوا، اس سے اس گاوں کے 39 افراد کو وائرس منتقل ہوا لیکن بظاہر علامات ان میں کسی میں بھی نہیں لہذا احتیاط صرف ان سے لازم نہیں جن میں یہ علامات ہوں"۔ یاد رہے کہ مردان میں مزید 39 کورونا کے مریض سامنے آگئے ہیں اور صوبائی زیرصحت تیمو ر خان جھگڑا نے بتایا کہ مردان کی یونین کونسل منگا میں جہاں کورونا کی پاکستان میں پہلی موت ہوئی تھی اور لاک ڈا...

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی،واپسی کیلئے مزید مہلت مل گئی

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی،واپسی کیلئے مزید مہلت مل گئی ریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی، سعودی سول ایوی ایشن نے پاکستان ایئرلائن کو خصوصی رعائت دیتے ہوئے اٹھارہ مارچ تک پاکستانیوں کو واپس لے جانے کی کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کے مطابق سی اے اے نے پی آئی اے کو جدہ اور مدینہ میں پروازلانے کی اجازت دے دی ہے۔سعودی حکومت کی رضامندی کے بعد اب پاکستان سے خالی جہاز جدہ اور مدینہ میں لینڈ کرسکیں گے جہاں سے وہ عمرہ زائرین اور مسافروں کو واپس لائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق اٹھارہ مارچ تک کی مہلت ایئر مارشل ارشد ملک کی خصوصی کاوشوں کی بدولت ممکن ہوئی ہے۔ یادرہے سعودی ایوی ایشن نے پاکستان سمیت تمام ممالک کے مسافروں کو سعودی عرب سے واپس جانے کیلئے 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا۔دوسری جانب سعودی حکومت کی ہدایات کے تحت وہ افراد جو سعودی شہری ہیں یا اقامہ ویزہ رکھتے ہی...